مراد علی شاہ

جمہوریت صرف انتخابات نہیں، مسلسل عوامی شمولیت اور جوابدہی کا عمل ہے، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت عوام کی آواز، شمولیت اور اجتماعی فیصلوں کا نام ہے، جمہوریت صرف انتخابات تک محدود نہیں بلکہ مسلسل عوامی شمولیت، جوابدہی اور عوامی خدمت کا عمل ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

پہلے ریاست، بعد میں سیاست، سیاسی جماعتیں قومی مفاد کو مقدم رکھیں، ڈاکٹر عشرت العباد خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ، نشانِ امتیاز اور میری پہچان پاکستان(ایم پی پی)کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو موجودہ حالات میں سیاسی کشیدگی، دھرنوں، احتجاج اور انتشار سے بچانے کے لیے قومی اتفاق رائے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

جذبات میں نہ آئیں،بانی پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی، بیرسٹر گوہر

پشاور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی امن تحریک پُرامن ہو گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل ہے کہ جذبات میں نہ آئیں، مزید پڑھیں

چینی صدر

جاپان کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی تقریب کے جائزہ اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپان کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی تقریب کا جائزہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اپنی طاقت گنوا چکی، کوئی تحریک نہیں چلا سکتی، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان سے جیل میں حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدیدار کی نہ کوئی ملاقات ہوئی ہے، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسویں کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن اور دیگر شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کی کال دی گئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

مائیک والٹز

یمن میں حملوں کے دوران سینئر حوثی رہنمائوں کو ختم کر دیا،امریکہ

صنعا(نمائندہ خصوصی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے یمن میں فضائی حملوں کے دوران سینیئر حوثی رہنمائوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ انہوں نے امریکی ٹی وی کوبتایاکہ ہم نے حوثی رہنمائوں کو بشمول مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کریں گے، سلمان اکرم راجا

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک گیر تحریک شروع کریں گے، ہم رکنے والے نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریت کے لیے تاریخی جہدوجہد مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی

سیئول(عکس آن لائن) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے ملک میں مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کو مارشل لا لگانا مہنگا پڑھ گیا قوم مزید پڑھیں

ایازصادق

علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری، تصانیف سے مسلم امہ میں اتحاد کا جذبہ بیدار کیا،سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال نے بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا تصور مزید پڑھیں