افتتاحی تقریب

چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) واشنگٹن کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پانڈا “باؤ لی” اور “چھنگ باؤ” کو پہلی بار باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ اتوار کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

یوکرین جنگ ختم نہ کی تو پابندیاں لگادینگے،ٹرمپ کی پوتین کو دھمکی

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)یوکرین میں جنگ ختم نہ کرنے کی صورت میں روسی صدر ولادی میرپوتین کو سزا دینے کی بار بار دھمکی دینے کے بعد نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی وہی لہجہ اختیار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے’ خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ مزید پڑھیں

ملاقات

ابوظبی میں امارات کے صدر کی افغان وزیر داخلہ سے ملاقات

ابوظبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، انٹیلی جنس سربراہ عبدالحق وثیق اور حکومتی ذمے دار انس حقانی سے ملاقات کی۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ، سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ، سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے،پاکستان سویڈن کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،کثیر مزید پڑھیں

چین

امریکی کاروباری برادری چین امریکہ تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چینی نا ئب صدر

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے یو ایس چائنا بزنس کونسل، یو ایس چیمبر آف کامرس کے نمائندوں اور دیگر کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ پیر کے روز ہان زنگ مزید پڑھیں

چین

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دیں گے۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ایاز صادق

پاکستان اور ایران کے اقتصادی و تجارتی تعلقات کا فروغ علاقائی ترقی کیلئے اہم ہے،سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور پاکستان ایران کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

چین

امریکی انٹرنیٹ صارفین میں چینی ایپ ” ریڈ نوٹ”کی مقبولیت

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)حالیہ دنوں چین کی ایک سوشل ایپ “شیاؤہونگ شو”،یعنی “ریڈ نوٹ” شمالی امریکہ میں ایپل ایپ اسٹور سے مفت سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 8  سے 14 جنوری تک امریکہ مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ،روسی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ریاض( نمائندہ‌خصوصی)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیاکہ مزید پڑھیں