ثاقب خان ڈیبیو پر 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان 7 وکٹیں لینے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے۔ ثاقب خان اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں 5 وکٹ ہال لینے والے پاکستان کے 16ویں بولر بھی بن مزید پڑھیں