کیپٹن(ر)صفدر

زبانی باتوں سے ٹرین نہیں چلتی، علی امین نے خواب میں چلائی ہوگی، کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل میں جتنی عیاشی کر رہے ہیں، پوری زندگی نہیں کی۔ پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

256

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے تحفظ کیلئے انصاف لائرز فورم کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی (نمائندہ خصوصی)انصاف لائرز فورم نے بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ انصاف لائرز فورم کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے ملک کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ترجمانوں کو جیل سے ملک کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی یورپی یونین کو جی ایس پی پلس کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں, میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا، مولانا فضل الرحمٰن

ٹانک (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت مزید پڑھیں

جاوید لطیف

تین بار وزیراعظم بننے والے کو 7سال بعد انصاف ملا ہے،جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے والے کو 7سال بعد انصاف ملا، 8 فروری کو عوام اپنی عدالت میں نواز شریف مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

سرفراز احمد بگٹی

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی گئی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا، سرفراز احمد بگٹی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا،چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں 28 نومبر کو مزید پڑھیں