عظمی بخاری

گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی’عظمی بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پختونوں کے اوپر مسلط ہونے والوں کو جو پختون کہتا ہے وہ دراصل پختونوں کو گالی دے رہا ہے۔ یہ گندے، گھٹیا جنگلی ہیں اور بدقسمتی سے مزید پڑھیں