امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری

امت مسلمہ کو حسینی کردار اپنانے کی ضرورت ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یومِ عاشور اور محرم الحرام ہمیں حق، صبر، استقامت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا عظیم درس دیتے ہیں،حضرت امام حسین اور ان کے جانثار ساتھیوں مزید پڑھیں