شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب خان کا شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک اور قوم کے لیے شہدا کی قربانیاں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا ایکشن مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں ان کے مذموم مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

یونیورسٹی آف لندن سے سند یافتہ افراد آج ملک کے اہم شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا یونیورسٹی آف لندن کے المنائی سے خطاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ نے پاکستان کے تعلیمی نظام اور قانون کی تعلیم کا معیار بلند کرنے میں یونیورسٹی آف لندن کے بے مثال کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا ضلع خیبر میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں22 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلا م آباد( نمائندہ‌خصوصی)صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں22 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کوجاری بیان میںصدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائیوں مزید پڑھیں

ایشون

‘ایشون آپ شاندار کیریئر پر مبارکباد کے مستحق ہیں’

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون کی اچانک ریٹائرمنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کیا اور مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں