عالمی میڈ یا

بیجنگ میں مرکزی مالیاتی ورک کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) مرکزی مالیاتی ورک کانفرنس 30 سے 31 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ مزید پڑھیں

سراج الحق

مذمتی بیانات اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں موڑ سکتے،مسلم امہ غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھے’سراج الحق

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگ اور بچے جل رہے ہیں دنیا مجرمانہ طور پر خاموش تماشائی بنی ہے۔ منصورہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

انتخابات میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی تو ملک بحرانوں سے نکلے گا: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد: (گلف آن لائن)انتخابات میں (ن) لیگ کامیاب ہو گی تو ملک بحرانوں سے نکلے گا: رانا ثنا اللہ فیصل آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 ماہ کی حکومت پل صراط سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 23ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف 23ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،شہباز شریف 19ستمبر کی شام نیویارک پہنچیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ٹرانسپیرنسی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا 17 اکتوبرکو کراچی میں جلسہ عام کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے 17 اکتوبر کو کراچی میں بڑا سیاسی شو کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری و دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں