ملک محمد احمد خان

دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے’ملک محمد احمد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ 23 مارچ کا دن تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے جس دن برصغیر کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا تھا،پاکستان کا استحکام ہمارے اتحاد اور مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون ضروری ہے ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

شہریوں کا اتحاد دیکھ کر لگتا ہے کہ ایم کیو ایم واپس آ رہی ہے، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری رمضان المبارک کی 17 ویں سحری پر نارتھ ناظم آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد اور یکجہتی دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ایم کیو ایم ایک مرتبہ پھر اپنے لوگوں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ملک کی بہتر ہوتی معیشت کیخلاف سازش ہیں۔ کراچی میں سحری کے موقع پر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ اس حوالے سے تقریب وزیراعلی ہائوس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، ارکانِ اسمبلی، بیوروکریٹس، سول سوسائٹی کے نمائندے مزید پڑھیں

شازیہ مری

پانی کے مسئلے پر حکومت کے یکطرفہ فیصلے کے ساتھ کھڑے نہیں ہوسکتے، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازی مری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری ہمیشہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگاتے رہے ہیں۔شازیہ مری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر آصف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں ،وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پْرتشدد رویئے قوم اور ملک کیلئے باعث شرم ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں تمام لوگ مذہبی یگانگت اور رواداری کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں’ اسحاق ڈار

جدہ(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ مزید پڑھیں

الشیبانی

بشار کے دور میں جمع شدہ کیمیائی ہتھیار تباہ کر دئیے جائیں گے ، شام

دمشق( نمائندہ خصوصی)شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ معزول صدر بشار الاسد کے دور میں جمع کیے جانے والے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کر دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ عہد ہیگ مزید پڑھیں

عمانوئل ماکروں

یوکرین کے بحران میں امریکا، یورپ کے ساتھ نہیں کھڑا ، فرانسیسی صدر

پیرس (نمائندہ خصوصی)فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کے بحران میں امریکا، یورپ کے ساتھ نہیں کھڑا ہے۔ فرانس کے صدر نے باور کرایا کہ ہمارا امن خطرے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماکروں نے اپنے مزید پڑھیں