مراد علی شاہ

خواتین پر تشدد کیخلاف آواز اٹھانا اجتماعی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے خلاف آواز اُٹھانا ایک اجتماعی، سماجی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاشا کے درمیان معاہدہ، جدت کو فروغ دینے اور پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نوجوانوں اور کاروباری افراد کو بااختیار بنانے کے لئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن (پاشا) نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو ) پر وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

میرا سیٹھی

میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی نہیں بلکہ خود مختاری ہے، میرا سیٹھی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ و مصنفہ میرا سیٹھی نے پاکستان میں سب سے زیادہ متنازع اور موضوعِ بحث رہنے والے نعرے میرا جسم میری مرضی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ مزید پڑھیں

اسد قیصر

کسی بھی قربانی کیلئے تیار، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، اسد قیصر

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی بھی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ اسد قیصر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شیما کرمانی

پاکستانی ڈراموں میں بڑھتا ہوا غیر اخلاقی مواد، شیما کرمانی برس پڑیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف رقاصہ شیما کرمانی نے پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی مواد پر کڑی تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے دوران شیما مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

وزیر اعلیٰ پنجاب خواتین کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہیں’سپیکر ملک محمد احمد خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خواتین کے مسائل ترجیحی بنیادوں حل کرنے کے لئے ویمن کاکس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،خواتین کے مسائل موثر انداز میں اجاگر کرنے کے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50ـ50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کیلئے برابر مزید پڑھیں

شزہ فاطمہ خواجہ

آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ اور خواتین کو بااختیار بنانے میں یو ایس ایف کا کلیدی کرداراداہے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مکمل صنفی شمولیت کے بغیر ٹیکنالوجی کی ترقی اور قومی ترقی کا حصول مشکل ہوتا ہے ،پاکستان کی آئی ٹی صنعت کے فروغ مزید پڑھیں

بی سی سی آئی

بی سی سی آئی کا سری لنکا میں سہ ملکی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول تین ملکی سیریز کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکٹرز کے مطابق ہرمن پریت کور مزید پڑھیں

ثمن انصاری

مردوں کو دوسری شادی کرنے سے پہلے بیوی سے اجازت لینی چاہیے،اداکارہ ثمن انصاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے کہ مرد سے ایک بیوی سنبھلتی نہیں دوسری کو کیسے رکھیں گے۔سینئر اداکارہ ثمن انصاری نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری نظر میں مردوں کو دوسری شادی کرنے سے پہلے بیوی مزید پڑھیں