علی خامنہ ای

قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، دوبارہ ممکن ہے۔ ایک بیان میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکی اڈوں مزید پڑھیں

قطری وزیرِ اعظم

اسرائیل جنگ بندی کیلیے سنجیدہ نہیں لگ رہا، قطری وزیراعظم

دوحہ(نمائندہ خصوصی )قطری وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ وہ غزہ پر ہونے والے مزاکرات میں کوئی جدل پیشرفت نہیں دیکھ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قطر کے وزیرِاعظم محمد بن عبداللہ رحمن بن جاسم الثانی نے غیر ملکی مزید پڑھیں

لمیٹڈ

پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ کے ڈی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سےخصوصی تقریب معنقد

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ کے ڈی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اپنے قائد محترم شیخ محسن الیاس کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک تقریب معنقد کی گئی. انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایشیا پیسیفک گلوبل مزید پڑھیں

ٹینس سٹار

کیسپررڈ نے جیک الیگزینڈر ڈریپر کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی)ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 26 سالہ ناروے کے ٹینس سٹار کیسپر رڈ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا جلسہ سے خطاب

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے بھارت کی جانب سے پہلگام کے خود ساختہ واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دورے کا مقصد مزید پڑھیں

کرس رائٹ

سعودی عرب ، امریکا کی ایٹمی توانائی کے معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت

ریاض ( نمائندہ خصوصی)امریکہ کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ توانائی کے شعبے اور سویلین نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

منیر اکرم

پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کی مہلک بمباری دوبارہ شروع کرنے کی مذمت ،جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے غزہ پر اسرائیل کی مہلک بمباری دوبارہ شروع کرنے اور فلسطینیوں کے اندھا دھند قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کا یہ طریقہ غلط ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

چینی طرز کی جدیدکاری عالمی امن میں نئے اور بڑے کردار ادا کر سکتی ہے، سابق وزیر اعظم لبنان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) لبنان کے سابق وزیر اعظم حسن دیاب نے چائنا  میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی طرز کی جدیدکاری نہ صرف ایک ارب 40 کروڑ  چینی عوام  کی بہتر زندگی کی امنگوں کو مزید پڑھیں

زیلنسکی

پیوٹن ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں، وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، زیلنسکی

کیف/واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ پیوٹن امریکی صدر کو بتانے مزید پڑھیں