سربیا

سربیا، اسرائیلی سفارتخانے پر تعینات پولیس اہلکار حملے میں زخمی

بلغراد(نمائندہ خصوصی)سربیا میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات پولیس اہلکار پر مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا، سربیا مزید پڑھیں

چینی صدر

مسئلہ فلسطین کے حل میں انصاف کو مفقود نہیں کیا جا سکتا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “جنگ غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی، انصاف ہمیشہ کے لیے مفقود نہیں کیا سکتا اور ‘دو ریاستی حل’ کو من مانی سے غرق نہیں کیا جا سکتا ۔”یہ بات چین-عرب ممالک تعاون فورم کی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں

شاہراہ شانزے لیزے

پیرس کی شاہراہ شانزے لیزے پر 4 ہزار افراد کی دعوت

پیرس(نمائندہ خصوصی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 4 ہزار افراد کی عوامی دعوت کا دپیرس ایونیو شانزے لیزے پر اہتمام کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے خوبصورت ایونیو Champs-Elyses نے ایک غیر معمولی تقریب کی میزبانی کی۔پارٹی مزید پڑھیں

شاہ سلمان، ولی عہد

شاہ سلمان، ولی عہد کا چینی صدر سے رابطہ، سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چین میں شدید بارشوں کے سبب آنے والے سیلاب میں جانی نقصان پر چینی صدر شی جن پنگ سے افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

رانا ثنا ء اللہ

اعلیٰ سطحی غیر ملکی دورے کے حفاظتی اقدامات پر وزیر داخلہ کی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اسلام آباد پولیس کو شاباش

اسلام آباد (گلف آن لائن)اعلیٰ سطحی غیر ملکی دورے کے حفاظتی اقدامات پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اسلام آباد پولیس کو شاباش دی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

مسجد اقصی

مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے دھاوے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب

ریاض(گلف آن لائن )سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مملکت نے باور کرایا مزید پڑھیں