راشد خان

راشد خان نے بھارتی و آسٹریلوی شہریت کی پیشکش ٹھکرا دی

کابل (نمائندہ خصوصی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی مگر میں نے صاف انکار کر دیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

راشد خان

آئی سی سی رینکنگ، ٹی20 بولرز میں راشد خان کی ایک بارپھر نمبر ون پوزیشن

دبئی(نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل کی ٹی 20 بولرز میں راشد خان ایک بار پھر نمبر ون پوزیشن پر آگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل (آئی سی سی ) نے تازہ رینکنگ جاری کردی ہے، بولرز میں ابراراحمد کی تیسری، مزید پڑھیں

راشد خان

جنوبی افریقا سے شکست پر پشاوری کھانا کھا کر دل کو تسلی دی،راشد خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ڈبل سپر اوور کے بعد شکست ہونے پر پشاوری کھانا کھا کر دل کو تسلی دی۔راشد مزید پڑھیں

راشد خان

ایسا بزدل نہیں دیکھا،جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم

احمد آباد (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں ڈبل سپر اوور میں شکست کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کی قیادت پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔بدھ کو افغانستان کو احمد مزید پڑھیں

راشد خان

بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، افغان کرکٹر راشد خان

لندن (نمائندہ خصوصی)افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔ سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے افغانستان ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

راشد خان

افغان کرکٹر راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق راشد خان کی نئی دلہن افغان نژاد ہیں تاہم پہلی بیوی کے حوالے سے وہ خاموش ہیں۔راشد خان نے نیدر مزید پڑھیں

راشد خان

سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے،غلط فہمی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

دبئی(نمائندہ خصوصی)ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان کی ایک غلط فہمی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں راشد خان بولڈ ہوئے جس کا مزید پڑھیں

راشد خان

راشد خان ٹی20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

دبئی (نمائندہ خصوصی)افغانستان ٹیم کے کپتان اور اسپنر بولر راشد خان ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف راشد مزید پڑھیں

راشد خان

چیمپئنز ٹرافی،راشد خان نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کر لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔افغانستان ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ چکی ہے۔ ہوٹل میں راشد خان کی پاکستان ٹیم کے کھلاڑی مزید پڑھیں