یوٹیوبر رجب بٹ

حنا پرویز بٹ نے یوٹیوبررجب بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کی رکن اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق متنازع بیان پر یوٹیوبر رجب بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔حنا پرویز بٹ نے یوٹیوبر کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود پاکستان اپنے امن مشن میں کامیاب ہوگا ، رانا تنویر

مریدکے( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی ایند ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ایران ،امریکہ جنگ رکوانے میں جو کردار ادا کررہا ہے اسے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ رکن پنجاب اسمبلی رانا مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

نواز شریف کے دلیرانہ فیصلے کی وجہ سے آج پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ‘ سیف کھوکھر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے کھوکھر پیلس میں یومِ تکبیر اور عید ملن کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لیگی کارکنان اور عوام کی مزید پڑھیں

مومنہ وحید

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ مومنہ وحید کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کواعتماد کا ووٹ نہیں دوں مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

گورنر پنجاب کو آئین شکنی کی سزا بھگتنا پڑے گی،میاں اسلم اقبال

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو آئین شکنی کی سزا بھگتنا پڑے گی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے’ پرویز الٰہی

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سیالکوٹ سے رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریارنے ملاقات کی ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلیم بریار اور صوبائی وزیر راجہ بشارت بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ چودھری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اسلیے انہیں برطرف کیاگیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلف آن لائن) رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اس لئے انہیں عہدے سے برطرف کیاگیا،قوم کو ہیجان سے چھٹکارا مل جائے گا جو مزید پڑھیں

انارکلی بم دھماکے

انارکلی بم دھماکے کیخلاف مذمتی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع 

لاہور( گلف آن لائن)انارکلی بم دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں

بلال یاسین

نماز جمعہ کے بعد معمول کے مطابق حلقے کا دورہ کر رہا تھا ‘ بلال یاسین

لاہور( گلف آن لائن) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے حلقے کا دورہ کر رہا تھا کہ مزید پڑھیں