لاہور ہائی کورٹ

عدالتوں کو مذاق بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے چوری کی ملزمہ کی دورانِ سماعت عدالت میں ویڈیو بنانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت میں موبائل لے جانے پر پابندی کا عندیہ دے دیا ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

جی ایچ کیو حملہ کیس’ واٹس ایپ ٹرائل دلائل ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت نے 19 ستمبر واٹس ایپ ٹرائل دلائل ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین سے آپ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے سیٹ ہے، دوبارہ ملاقات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں عدالتی جرمانہ معاف کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواستگزار پر اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کیس،آئی جی و دیگر فریقین کو کارروائی سے روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین کو درخواست گزار کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روکنے کا حکم دے دیا۔درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران کے خلاف جاری نیب انکوائری کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمیشن کی جانب سے دائر کردہ درخواست منظور کرتے ہوئے قرار دیا مزید پڑھیں

عثمان جدون

سلامتی کونسل مباحثہ: بھارت دہشت گردی کی منظم سرپرستی کر رہا ہے، پاکستان

نیویارک(نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے کے دوران پاکستانی سفیر عثمان جدون نے بھارت کا چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی منظم سرپرستی اور معاونت مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

خانگی امور میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں نہیں آنی چاہئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں مختلف فیملی مقدمات کے دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ خانگی امور میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں نہیں مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ این ایچ اے پر برہم

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ جنوبی اضلاع میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی، تاخیر اور سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر شدید برہم ہو گئے۔ ہائی کورٹ میں جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی صورتحال مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی پر عدم اطمینان کا اظہار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کی نئی فورس کی شہر میں تعیناتی اور وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ کے طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کا اظہار کیا ہے ،عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ محکمہ ماحولیات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اگست کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل جوڈیشل مزید پڑھیں