اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پر حکومت اور تحریک انصاف کے سینیٹرز کے درمیان جھڑپ ہوگئی ،وزیربرائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جایدعباسی اورپیپلزپارٹی کے سینیٹرز نے عمران خان او ران کے والد کو مزید پڑھیں

