شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی سلامتی کو درپیش خطرے یا حملے کا فوری جواب دیا جائے، ولی عہد

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی سلامتی کو درپیش کسی مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے ملاقات، خطے کے مسائل پر گفتگو

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی ولی عہد کے مصر کے دورے کے دوران ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باب المندب مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی، امریکی میڈیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست کو مسترد کردیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں سےلاحق خطرے پر سعودی ولی مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد کی بحرین کے فرمانروا اور شامی صدر سے گفتگو، خطے کی صورتحال پر گفتگو

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسٰی آل خلیفہ اور شام کے صدر احمد الشرع نے ٹیلی فونک گفتگو کی جس دوران خطے کی صورتحال بارے تبادلہ مزید پڑھیں

مبارکباد

سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو امن معاہدے کی کامیابی کا اہم سبب مزید پڑھیں

شہباز شریف

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد، جدہ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب اور ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پیش نظر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جس کے بعد وہ ترکیہ جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

امریکی صدر کے سعودی ولی عہد سے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک ہیں، علامہ طاہر اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمن پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے سعودی ولی عہد سے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد سے مصری صدر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نیجدہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی کا خیرمقدم کیا اور افطار کی میزبانی کی۔ملاقات میں سعودی ولی عہد نے مصری صدر کا ان کے دوسرے گھر سعودی عرب میں خیرمقدم مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کا علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادل خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں