سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل کمشنر کراچی کو معاملے کی مکمل انکوائری کا حکم ، 8اکتوبر کو رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل کمشنر کراچی کو معاملے کی مکمل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 8 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں شاہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ، فردوس شمیم نقوی کی انکوائری کے لئے اسلام آبادکو جواب جمع کروانے کی ہدایت ،سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی انکوائری کے لئے اسلام آباد کے نوٹس کیخلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،ڈاکس کے علاقے سے لاپتا ہونے والے شہری کی بازیابی کی درخواست پرتفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکس کے علاقے سے لاپتا ہونے والے شہری کی بازیابی کی درخواست پرتفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق شہری کو کسی نے غائب نہیں کیا بلکہ ازخود لاپتا ہے، شہری ایاز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ جاری نا کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ جاری نا کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت پرریمارکس دیئے ہیںکہ نادرا کے نمائندے کو صورت حال کی وضاحت کیلیے طلب کیا جائے، دستاویزات موجود ہیں، ان پر کوئی اعتراض بھی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالتی حکم پر آئی جی سندھ نے ایس ایچ او تعینات کرنے کا نیا حکمنامہ جاری کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت پر آئی جی سندھ نے گریجویٹ پولیس افسران ہی کو ایس ایچ او تعینات کرنے کا حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق ایس ایچ او کے عہدے پر صرف اچھے رویے اور صاف ریکارڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جونیئر ٹیچرز کو او پی ایس پر ہیڈ ماسٹر تعینات کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جونیئر ٹیچرزکی او پی ایس پرہیڈماسٹر کی پوسٹ پر تقرری کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری سندھ کو سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ عدالت نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیس: پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپر ہائی وے کی حدود سے لاپتہ ہونے والا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر؛ میئر کراچی سمیت دیگر کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، میئر کراچی، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، ٹرانس کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ہائیکورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا سرجانی ٹاؤن میں مسمار چار دیواری 15 دن میں دوبارہ بنانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سرجانی ٹاؤن میں نجی پراپرٹی کے چار دیواری مسمار کرنے سے متعلق کے ڈی اے اور ایس بی سی اے افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر 15 دن میں دیوار بنانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

سندھ ہائیکورٹ’ گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کے مزید پڑھیں