کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی شہر میں لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست خارج ہونے سے متعلق اپیل پر نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی شہر میں لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست خارج ہونے سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔درخواستگزار کے مزید پڑھیں

