سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کابھی حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ملزم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ کے مقدمے میں ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری کے مقدمے میں ملوث ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا. منگل کوسندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کاشاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کرکے تعمیرات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،مبینہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی درخواست ضمانت منظور ،5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے مبینہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار آئل ٹینکر ڈرائیور آصف میر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس : سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کی کارکردگی پر اظہار برہمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کورنگی سے لاپتہ ہونے والے شہری عمران اور ظہیر کی واپسی پر عدالت نے پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر درخواست نمٹا دی، تاہم دیگر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، نقیب اللہ قتل کیس،سابق ایس ایس پی ملیر را ئوانوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے سے متعلق رائے طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر را ئوانوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے سے متعلق ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سے رائے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

آئینی بینچ کا چیئرمین گلبرگ ٹاون اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن اور ڈائریکٹر اشتہارات کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدلیہ میں مسائل ہیں، حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا: سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لیے وکلا اور تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔سندھ ہائی کورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سیکیورٹی کے مسائل سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدلیہ میں مسائل ہیں، حل کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا’ سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مسائل ہیں، انہیں حل کرنے کے لیے وکلاء اور تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔سندھ ہائی کورٹ میں سہولتوں کے فقدان اور سکیورٹی کے مسائل سے مزید پڑھیں