سندھ ہائیکورٹ

عدالت کا چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر اظہار برہمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست پرفریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کرائے جانے پربرہمی کا اظہار برہمی کیاہے،جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں کورنگی بھٹائی کالونی میں چائنہ کٹنگ سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف اٹھانے والے ایڈیشنل ججز میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت، عدالت تفتیشی افسر پر برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت تفتیشی افسر پر برہم ہوگئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے شہری واجد حسین کے 2018 سے لاپتا ہونے کے حوالے سے کارروائی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (پٹیشن )پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت عظمیٰ میں دائر پٹیشن میں 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو ایک ہفتے میںجواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو جواب جمع کروانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شام میں محصور فیملی کی وطن واپسی درخواست، وزارت خارجہ و سفارتخانے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے شام میں محصور پاکستانی فیملی کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت خارجہ، شام میں پاکستانی سفارتخانے و دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، آئینی بینچ نے دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ نے دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف درخواستگزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں دھابیجی میں پبلک پارک پر کمرشل دکانیں بنانے کیخلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کر دی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ کی کارکردگی عالمی ڈونرز کے علم میں لانے کی تنبیہہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لوگوں کا خون سفید ہوگیا ہے، جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا ایک اعلی سطح کی کمیٹی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سندھ میں مقدمات کے اندراج کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی پولیس سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔بدھ کو اعظم سواتی نے آئینی درخواست اپنے مزید پڑھیں