محمد حفیظ

چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل تسلیم کرنے پر محمد حفیظ کی پی سی بی پر شدید تنقید

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے پر پی سی بی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پی سی بی نے پہلے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آکر مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کا ملکی معیشت کو مضبوط کرنے اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ملکی معیشت کو مضبوط کرنے اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تمام وزارتوں اور صوبوں کو مزید پڑھیں

سیدیوسف رضاگیلانی

صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،سیدیوسف رضاگیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طبی سہولیات ان لوگوں تک پہنچناضروری ہے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ کا جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں صوبائی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کی ذات کا مشکور ہوں کہ پختون جرگہ مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

سہولیات کے فقدان کے باوجود ٹرین سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)ٹرینوں میں سہولیات کا فقدان، آئے روز روانگی اور آمد میں گھنٹوں تاخیر اور چلتی ریل گاڑی کا اچانک پٹری سے اتر کر حادثے کا شکار ہونے کے باوجود ہزاروں نہیں لاکھوں کروڑوں لوگ آج بھی ٹرین سے ہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق وزیر اعظم کو جیل میں میسر اور غیر میسر سہولیات کی پچھلے دو ہفتوں کی رپورٹ طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اور جیل رولز کے مطابق سہولیات دینے کی درخواست پو سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عالمی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

ملک اقرار حسین علوی

عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، ملک اقرار حسین علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) محرم الحرام کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے صدر ملک اقرار حسین علوی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے،مذہبی آزادی تمام مکاتب مزید پڑھیں

مریم نواز

صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے سے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش کم ہوگا،انفراسٹرکچر کی تعمیر و مزید پڑھیں