ٹرمپ

مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان، ٹرمپ کا اتفاق

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

چین اور اٹلی

چین اور اٹلی کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے بارے تبا دلہ خیال

روم (نمائندہ خصوصی) اطالوی سینیٹ کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی شی نے سی پی سی کے وفد کی قیادت کرتے مزید پڑھیں

روسی پارلیمان

روسی پارلیمان کی روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری

ما سکو(نمائندہ خصوصی) روسی پارلیمان کے ایوان زیریں ڈوما نے روس اور شمالی کوریا کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری دے دی ۔ جمعرات کے روزروس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے اسی دن کہا کہ اس مزید پڑھیں

چینی صدر

ایران بین الاقوامی اثر و رسوخ  کا حامل  ملک ہے، چینی صدر

کازان (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے  کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر مسعود پیشکیان سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر  نے کہا کہ ایران اہم علاقائی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور منگولیا کے صدر یوکھناجن ہوریلسوح نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ خلیجی ریاستوں اور امریکہ کے درمیان وزارتی اجلاس میں شریک

نیویارک(نمائندہ خصوصی)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر خلیج تعاون کونسل اور امریکہ کے درمیان مشترکہ وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس نیویارک سٹی میں منعقد مزید پڑھیں

آئی پی پی

ایک اورآئی پی پی بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پی) بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا۔اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین افریقی عوام کو مشترکہ طور پر فائدہ پہنچانے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ  مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں  اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سابق ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر اور کینیا کے ماہر اقتصادیات رائیڈر نے ایک انٹرویو میں کہا  کہ چین کے ساتھ تعاون  افریقی ممالک کو اپنی پالیسیاں تبدیل کرنے پر مجبور مزید پڑھیں