شہباز شریف

صدرِ زرداری اور وزیر اعظم کاخاران اور واشک میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، پاک بحریہ کا علاقائی امن میں اہم کردار ہے: صدر زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز، شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملکی سمندری مفادات کے تحفظ کے ساتھ علاقائی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی ویت نام کی حکومت اور عوام کو 81 ویں قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ویت نام کے صدر ٹولام، حکومت اور ویت نام کے عوام کو 81 ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں اہم ملاقات کی جس میں اہم ملکی معاملات زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق ون آن ون بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی ازبک قیادت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف اور ازبکستان کے برادر عوام کو ان کے 35 ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی ہنگری کے نو منتخب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آندراش باکا کو ہنگری کے صدر منتخب ہونے پر اور ہنگری کے عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے اس اعتماد کا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان میں کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے موثر روابط ضروری ہیں۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق ان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مون سون شجرکاری مہم 2026 کے آغاز پر قوم کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درختوں کا تحفظ اور شجرکاری ایک قومی ذمہ داری اور اہم ترجیح ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات،عوام کو معاشی مشکلات میں ریلیف فراہم کیا جائے،زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، وزیراعظم نے صدر مملکت کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی جبکہ صدر نے کہا کہ عوام کو معاشی مشکلات میں ریلیف فراہم مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت، روایات اور فلاح و بہبود کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ قدیم مقامی باشندوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں