یوسف رضا گیلانی

بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں’ چیئرمین سینیٹ گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پاکستان پر بھارتی الزام بدنیتی پر مبنی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پاکستان پر مزید پڑھیں

چھینگ ڈہ

تائیوان کی علیحدگی”  کا  نتیجہ صرف تباہی ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے تائیوان خطے کے رہنما لائی چھینگ ڈہ نے نام نہاد “اعلی سطحی قومی سلامتی اجلاس” بلانے کے بعد  بے معنی دعویٰ کیا  کہ تائیوان ایک خودمختار  اور جمہوری ملک ہےاور نام نہاد “17 حکمت عملیوں” مزید پڑھیں

قطری وزیراعظم

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے سے خطے کا پانی آلودہ ہوجائے گا، قطری وزیراعظم

دوحہ(نمائندہ خصوصی)قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن نے کہاہے کہ ایران کی خلیج کے ساحل پر موجود جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کے خطے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے جس سے مختلف ممالک پانی سے محروم مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کی غنڈہ گردی پر تنقید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ عالمی تجارتی قوانین کے برخلاف میکسیکو کو چین پر محصولات عائد کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ اس حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کے تحت (سی جی ٹی این) کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

رمضان سے قبل گراں فروشوں ،نا جائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے’جاوید قصوری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسی کشکول کے اردگرد گھومتی ہے ، عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہے. مگر بد قسمتی سے مزید پڑھیں

امیر مقام

قبوضہ جموں وکشمیر پرغیر قانونی تسلط کے باوجود بھارت کا خود کو جمہوریہ کہنا شرمناک ہے،وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر پرغیر قانونی تسلط کے باوجود بھارت کا خود کو جمہوریہ کہنا شرمناک ہے۔ اتوار کوبھارت کے یوم جمہوریہ یوم مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

دنیا کو ملکر فلسطین، کشمیر میں جاری مظالم اور بربریت کا خاتمہ کرنا ہوگا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم کو اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحٰق مزید پڑھیں

صدر آصف علی زر داری

عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے: صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1948ء کا اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کا سخت احتساب نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے یہ بات فلسطینی سفیر سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نے غزہ میں مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں