لاہور ہائیکورٹ

بیرون ملک میں مقیم والد کو فی بچہ 30 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ ادا کرنے کا حکم

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک مقیم والدکوفی بچہ 30 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کی علیحدگی یا شادی ختم ہونے سے بچوں کی کفالت کی ذمہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ کاامیدواروں کی شکایات 2 ماہ میں دور کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد کے معاملے میں ایک سو سے زائد امیدواروں کی شکایات سن کر متعلقہ کمیٹی کو دو ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سندھ مزید پڑھیں

عدالت

عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے ڈی پی او بھکر کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے اور ہدایت کے باوجود پیش نہ ہونے پر ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کے 50ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ، عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ میں عدالتی صوابدید کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے ترامیم کی مزید پڑھیں

عدالت

ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ ،عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سیاسی مخالف کو ہراساں کرنے کے الزام پر ایم پی اے کے خلاف درخواست، کارروائی روکنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے رکنِ صوبائی اسمبلی جہانگیر موسیٰ پر سیاسی مخالف کو قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور خ طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغواء و زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اسکول طالبہ کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ملزم کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے قرار مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

گور نرراج کیس ، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری ، فریقین کو 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت، حکم نامہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

عدالت

آئینی عدالت، اے ٹی سی ججز قبل از مدت ہٹانے کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر 4 کراچی کے جج کو بحال کر دیا ہے جنھیں انسدادِ دہشت گردی (سندھ ترمیمی) ایکٹ 2025 کے بعد ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا تھا۔وفاقی آئینی عدالت نے انسدادِ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

والد مالی مشکلات کے نام پر بچوں کے اخراجات سے بری الذمہ نہیں ہوسکتا’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے دو کمسن بچوں کی حوالگی سے متعلق والد کی آئینی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم ہے، عدالت نے والد مزید پڑھیں