پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سونے کی کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور((نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے کوہاٹ میں سونے کی کان کنی کے لیے مرکری( کیمیکل) کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ کوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری (کیمیکل) کے استعمال کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائردرخواست پر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کے 13 کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد((نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کے 13 کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات مزید پڑھیں

اسد عمر

میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں’ اسد عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

بابر اعوان

نجومی سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی سزا کا اعلان کر رہے ہیں، بابر اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نجومی سوشل میڈیا پر بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کا اعلان کر رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

”عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کا فیصلہ تیار ہے”

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کہا ہے کہ آج کیس کا فیصلہ تیار اور دستخط شدہ میرے پاس ہے۔اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزمان بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے گھر جانے سے انکار پر بچوں کو شیلٹر ہوم واپس بھیجتے ہوئے سماعت 29 جنوری کے لیے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ‌خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے شیخوپورہ کے شہری کی سیشن عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست پر بچوں کو شیلٹر ہوم واپس بھیجتے ہوئے سماعت 29 جنوری کے لیے ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں شیخوپورہ کے شہری کی سیشن عدالت مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(نمائندہ‌خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا مزید پڑھیں

ضمانت

تحریکِ انصاف کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور ’24 کی مسترد

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریکِ انصاف کے177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اسلام اّباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت مزید پڑھیں

شبلی فراز

حکومت کٹھ پتلی ہے، کس سے مذاکرات کریں: شبلی فراز

راولپنڈی(نمائندہ‌خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کٹھ پتلی ہے، کس سے مذاکرات کریں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہم سب سے مزید پڑھیں