جنت مرزا

جنت مرزا حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کریئیٹر جنت مرزا اپنے خاندان کے ہمراہ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کیلیے سعودیہ عرب چلی گئیں۔ جنت مرزا نے روانگی سے قبل سادہ اور خوبصورت ہلکے نیلے عبایہ میں مزید پڑھیں