آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینٹ) کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر سے باضابطہ حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے. جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سینٹ کا اجلاس منگل، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشوں سے متعلق اپنے ریمارکس میں چنگ چی رکشہ بنانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے جسٹس ہارون فاروق مزید پڑھیں

عظمی بخاری

تھیٹر کے حوالے سے جلد نئی قانون سازی کی جارہی ہے،عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ میرا مشن صرف تھیٹر سے فحاشی اور بیہودگی کا خاتمہ کرنا ہے. تھیٹرز کا ماحول ایسا ہونا چاہیے جہاں فیملیز ڈرامے دیکھنے آئیں،تھیٹر مالکان اور فنکار کو سدھرنے کے لیے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ایسی پالیسیاں لانا چاہتے ہیں، جن سے لوگوں کے صحت کے مسائل کم ہوں، مصطفیٰ کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزارت صحت سب سے خطرناک وزارت ہے، یہاں براہ راست انسانوں سے ڈیلنگ ہے، غلطی کی گنجائش ہے ، دوسری وزارتوں کی طرح نہیں کہ کوئی غلطی ہوئی تو درست مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

5 ملین ڈالر مالیت، ٹرمپ کی تصویر والا گولڈن ریزیڈنسی کارڈ سامنے آگیا

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے گولڈن کارڈ کے ڈیزائن کا انکشاف کیا ہے جس کے تحت امیر غیر ملکیوں کو 5 ملین ڈالر میں امریکی شہریت کا باعث بننے والا خصوصی ویزا حاصل کرنے کا موقع مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمات حکومتی فسطائیت ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمات حکومتی فسطائیت ہے ،آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں ، پیکا ایکٹ ، آئین پاکستان میں دی گئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹوزرداری نے پارلیمانی امور سے متعلق قانون سازی کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی امور سے متعلق قانون سازی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی کمیٹی پیپلزپارٹی کے 10 ارکان پارلیمان پر مشتمل ہوگی جس میں نوید قمر، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی فضل الرحمن کو مدارس رجسٹریشن پر صوبوں میں قانون سازی کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علما اسلام مولانافضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن پر صوبوں میں قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی کرا دی ۔جمعہ کو سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے پرائیویٹ ممبرز کے چند بلوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں متعارف کرائے گئے چند پرائیویٹ ممبرز بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ نجی بلوں کا حکومتی قانون ساز پالیسی کے مطابق جائزہ لیا مزید پڑھیں