سید یوسف رضا گیلانی

چیئر مین سینٹ کی فتح خیل پولیس سٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ضلع بنوں کے فتح خیل پولیس سٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں عورت مارچ کی خواتین سے بدسلوکی پر بلاول بھٹو برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی) عورت مارچ کی خواتین سے بدسلوکی کے واقعے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ نامناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی وزیر کے گھر پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کے گھر پر حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا مزید پڑھیں

فوزیہ

کراچی میں امن و امان کی صورتحال بدترین، جرائم میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے، فوزیہ صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی نے شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، ڈکیتی مزاحمت مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

جاپان کی انتہائی دائیں بازو کی قوتیں اپنی سیکورٹی پالیسی کو جارحانہ سمت کی طرف دھکیل رہی ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان کی جانب سے جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کی جانب سے “دفاع” کی آڑ میں جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

بانی پی ٹی آئی کے متعلق عدالتی معاون کی رپورٹ میں تضاد ہے، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالتی معاون کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بیماری کی ٹائم لائن میں بہت تضاد ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر عقیل ملک مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ایپسٹین فائلز کے انکشافات کے بعد نام نہاد مہذب مغرب اور امریکہ کا گھناونا چہر ہ بے نقاب ہو گیا ‘جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے ایپسٹین فائلز سے سامنے آنے والے ہوشربا انکشافات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان واقعات کے بعد نام نہاد مہذب مغرب اور امریکہ مزید پڑھیں

چینی میڈیا

جمی لائی کیس ” کا فیصلہ قانون کی حکمرانی اور انصاف کا مظہر ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ امور کے دفتر کے مطابق ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ہائی کورٹ نےجمی لائی کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی جس سے ظاہر مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں