کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دیہی خواتین کے عالمی دن پر پیغام

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ دیہی خواتین کی محنت، صبر اور استقامت قابلِ فخر ہے اور وہ معاشرتی و اقتصادی ترقی کی بنیاد ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دیہی خواتین کے عالمی دن پر پیغام میں مزید پڑھیں