لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ سے متعلق قانون سازی کی درخواست مسترد

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ سے متعلق قانون سازی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے فرید عدیل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔فاضل عدالت نے کہا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

سپیکر قومی اسمبلی 30روز میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر فیصلہ کریں’ لاہور ہائیکورٹ کاحکم

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے معاملے پر تیس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان و دیگر کو نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیخلاف درخواست پر سبطین خان، سیکریٹری لا اور پرئیذائڈنگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

تحریک انصاف کی وزیر اعظم ،کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کے راولپنڈی بنچ میں مصروف ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کی اعتراضی درخواست پر سماعت نہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ

ہائیکورٹ کے حکم پر چھ بھٹہ مزدوروں کورہا کر دیا گیا

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چھ بھٹہ مزدوروں کو آزاد کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رفیق نے شہناز بی بی کی درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت کے حکم پر سرگودھا تھانہ صدر پولیس نے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ سے قتل کے دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں مسترد

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں مسترد کردی،پولیس نے ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزمان کے ساتھی احاطہ عدالت میں پولیس سے الجھتے رہے ،ساتھی ملزمان کو فرار کروانے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ۔درخواست میں وزیر اعلیٰ پنجاب ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور( گلف آن لائن)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کی تعیناتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔یاسمین راشد نے ایڈووکیٹ عامر سعید راں کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اداروں کے خلاف مہم اہم معاملہ ہے، اس ایشو کو ایک ہی مرتبہ طے ہونا چاہیے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم کے خلاف درخواست میں درخواست گزار کو ترمیم کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے میاں دائود مزید پڑھیں