محمدشامی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کھلاڑی محمدشامی کو قتل کی دھمکی موصول

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)موجودہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کرکٹر کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے کھلاڑی کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارت میں اس وقت انڈین پریمیئر لیگ جاری ہے اور بلیو شرٹس ٹیم مزید پڑھیں