جاوید شیخ

سینما گھر کے ہال سے اداکارمحمد علی کی تصویر چوری کر کے گھر لے گیا تھا’ جاوید شیخ

لاہور(نمائندہ خصوصی )سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اللہ تعالی انسان کی محنت اور نیت کا بہترین صلہ دیتا ہے،ایک وقت تھا جب میں اپنے پسندیدہ فنکاروں کو بڑی عقیدت سے دیکھا کرتا تھا اور پھر ایک وقت مزید پڑھیں

سنیل شیٹی

میں وزیر اعظم نریندر مودی کا بڑا مداح ہوں،اداکار سنیل شیٹی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کا اپنی 15 ماہ کی پوتی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جہاں متعدد صارفین نے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سنیل شیٹی نے ایک پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

گوہر رشید

کبری خان اور گوہر رشید کی بارات کی تصاویر وائرل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اسٹار جوڑی کبری خان اور گوہر رشید کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کئی دنوں سے جاری ہیں، ان تقریبات کا آغاز ڈھولکی سے مزید پڑھیں

نوال سعید

نہیں معلوم کہ بھارتی لوگوں کے دلوں میں کیسے جگہ بنائی،نوال سعید

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے کہاہے کہ میں جانتی ہوں بھارت میں میرے بہت سے مداح ہیں لیکن نہیں معلوم کہ میں نے لوگوں کے دلوں میں کیسے جگہ بنائی. حالات بہتر ہونے پر ہمیں بھارتیوں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

رباب ہاشم

خاتون اور مرد مداح تحائف لے کر میرے گھر پہنچ گئے تھے، مشکل سے واپس بھیجا، رباب ہاشم

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ رباب ہاشم نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون اور مرد مداح تحائف لے کر میرے گھر تک پہنچ گئے تھے، بڑی مشکل سے واپس بھیجا۔ اداکارہ رباب ہاشم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

دیپیکا پدوکون

دیپیکا پدوکون کے کیریئر کے ابتدائی دنوں کا اشتہار پھر وائرل، مداح حیران

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون کے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے اشتہار کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر انکے پرستار بھی حیران رہ گئے۔ واضح رہے کہ دیپیکا نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 2007 میں شاہ مزید پڑھیں

سکندر کا ٹیزر

سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر انکی فلم سکندر کا ٹیزر بطور سرپرائز ملے گا۔ ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر کی ایک جھلک دیکھنے کے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کے ساڑھی میں جلوے، مداحوں نے خوبصورتی ،پسندیدگی کاسرٹیفکیٹ دیدیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی۔ اداکارہ نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور فوراً مزید پڑھیں

سلمان خان

سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں موجود بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر بڑا سرپرائز ملے گا۔ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں

وسیم اکرم

آٹو گراف کے بعد ہراسگی، شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

پرتھ (نمائندہ خصوصی)پرتھ میں شائق کی جانب سے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر مداح نے اّٹوگراف کے بعد انھیں ہراساں کیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور مزید پڑھیں