شوکت یوسفزئی

حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہماری سیاسی حکمت عملی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہماری سیاسی حکمت عملی ہے۔ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایران

سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) ایران کا کہنا ہے کہ ہم سفارتی حل کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم اپنی قومی خود مختاری کا دفاع جاری رکھیں گے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کے دوران ایرانی مزید پڑھیں

چائنا

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز کے دوران 1200 سے زائد نتائج کا حصول

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 تیرہ تاریخ کو اختتام پذیر ہوا۔ رواں سال کے فیئر میں عملی تعاون کے نمایاں نتائج حاصل ہوئے اور اس کا عالمی سطح پر اثر ورسوخ بھی مسلسل بڑھا ہے۔ مزید پڑھیں

مسعود پیزشکیان

ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا، مسعود پزشکیان

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی بلکہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف دفاع پر مجبور ہوا۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق بھارتی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پاکستان موجودہ حالات میںسیاسی بے یقینی ،محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا’اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال، ملک میں سکیورٹی کے چیلنجز اور معیشت کی وجہ سے ملک کے حالات کسی بھی قسم کی سیاسی بے یقینی اور مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے، لاوروف

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم بات چیت کے دوران خصوصی فوجی آپریشن معطل نہیں کیا جائے گا۔ سرگئی لاوروف کا ماسکو میں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے کبھی انکار نہیں کیا، محسن نقوی سے رابطے کی تفصیلات نہیں بتائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

دھرنوں کے دوران حکومت نے رابطہ کیا، ہم نے معذرت کی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)جماعتِ اسلامیِ کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران حکومت نے رابطہ کیا، ہم نے معذرت کی،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز مانگیں، مذاکرات میں سنجیدہ ہیں اس لیے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف مزید پڑھیں

ولودومیر زیلنسکی

روس، یوکرین اور امریکا کے سہ فریقی مذاکرات کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی، زیلنسکی

کیف(نمائندہ خصوصی) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے انعقاد کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی۔ زیلنسکی نے کہا کہ سہ فریقی مذاکرات کے انعقاد کے لیے روس مزید پڑھیں