' بشریٰ انصاری

مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ جس وقت میں نے پی ٹی وی سے ڈرامے کیے وہ ڈرامے کا سنہری دور تھا ، بڑے بڑے سینئر اداکاروں سے اداکاری کے گُر سیکھے جو آگے چل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان

امن دشمنوں کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں ،ریاست کی ہے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ صرف سیکورٹی فورسز کی نہیں ہے، امن دشمنوں کے خلاف یہ جنگ ریاست کی جنگ ہے۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت امن و مزید پڑھیں

منظور وسان

وفاقی حکومت بننے سے پہلے اسکی مدت سے متعلق منظور وسان کی پیشگوئی سامنے آ گئی

کراچی ( نمائندہ خصو صی)اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے حکومت بننے سے قبل ہی اس کی مدت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہار جیت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ،الیکشن میں ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں’ ہمایوں اختر خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہار جیت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ،الیکشن میں ساتھ دینے والے تمام لوگوں اور برادریوں کا شکر گزار ہوں ، ہمیں بیشک مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا: آرمی چیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف سید جنرل عاصم منیر نے کہا پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

چینی صدر نے دنیا کو  خوشخال مستقبل کا نظریہ پیش کیا ہے،  وزیر اطلا عات 

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی صرف نعروں تک محدود نہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کا مستقبل نہایت روشن ہے، صدر شی کے عالمگیر مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی

بچے قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی ضمانت ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی واحد ضمانت ہیں، پاکستان اپنے بچوں کی جانب اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ٹینس فیڈریشن کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی ٹینس فیڈریشن نے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے، جس میں مشترکہ طور پر ٹینس کی تشہیر، ایونٹ کی نشریات اور صنعت کی ترقی میں تعاون پر اتفاق رائے کیا گیا۔ مزید پڑھیں