صدرپزشکیان

ایرانی صدر کی ملک کے اندر تنقید کے بعد اپنے بیان کی وضاحت

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے اندر تنقید کے بعد اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو ہم اپنا جائز ہدف سمجھتے ہیں۔ صدر پزشکیان نے مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے۔ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایران نے سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی،مسعود پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے سفارت کاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی لیکن امریکا اور اسرائیل نے کوئی راستہ نہیں چھوڑا۔ ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک کے سربراہان کے نام مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

آیت اللہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تباہ کن ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے، صدر پزشکیان

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران فوجی لحاظ سے پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپ ایران سے جنگ لڑ رہے مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران کاامریکہ کی توہین آمیز شرائط کسی بھی صورت قبول کرنے سے انکار

تہران(نمائندہ خصوصی )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے توہین آمیز شرائط پیش کر رہا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی توہین آمیز شرائط کسی مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

امن چاہتے ہیں لیکن کسی کے دبا کے آگے نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران امن چاہتا ہے لیکن جوہری اور میزائل پروگرام ترک کرنے کے لیے زبردستی مجبور نہیں کیا جا سکتا۔غیر ملکی خبرایجنسی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

پٹرول کی قیمت میں اضافہ ضروری ہے تاہم یہ فیصلہ اتنا سادہ نہیں،ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ ضروری ہے، تاہم یہ فیصلہ اتنا سادہ نہیں اور یہ راتوں رات نہیں کیا جا سکتا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے شمال مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران کے ایٹمی پروگرام پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں، پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر لگے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی ریاستی دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بد اعتمادی کی دیوار انتہائی بلند ہے۔ مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ انتہائی افزودہ یورینیم سے متعلق شفاف طریقہ اختیار کرنے کے مزید پڑھیں