رانا ثنا اللہ

ڈپٹی و زیر اعظم کے بعد ن لیگ کا ایک اور بڑا فیصلہ،رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے بعد ن لیگ نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔رہنماءمسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، انہیں مشیر داخلہ بنایا جائے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی پیغام نہیں۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے مریم نواز کے پولیس کا یونیفارم پر پہننے پر اپوزیشن کی تنقید کا جواب دے دیا۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی اس پیشکش پر راناثنااللہ مزید پڑھیں

سعد رفیق

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور (نمائندہ‌خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کہا پی ٹی آئی والوں نے ان کی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

لیگی کارکن کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا، قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائیگا، عطا اللہ تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نارووال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد یوسف کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متوفی محمد یوسف مسلم لیگ (ن)کا کارکن تھا، پی ٹی آئی دھاندلی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت نے پی آئی اے سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی تیاری کر لی،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے پی آئی اے کی نجکاری پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے آتے ہی پی آئی اے سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی تیاری مکمل مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

زبانی باتوں سے ٹرین نہیں چلتی، علی امین نے خواب میں چلائی ہوگی، کیپٹن(ر)صفدر

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل میں جتنی عیاشی کر رہے ہیں، پوری زندگی نہیں کی۔ پشاور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا، امیدوار کی حلف کی خلاف ورزی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش ہوگی اپنی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ابھی کسی پارٹی کی جیت ہار کا تعین نہیں کیا جاسکتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی تمام حلقوں کے دس سے پندرہ فیصد نتائج آئے ہیں، اس سے کسی پارٹی کی جیت ہار کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں