بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج،بشریٰ بی بی کیخلاف تمام مقدمات کے چالان طلب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف تمام مقدمات کے چالان طلب کرلیے۔ جمعرات کوجج امجد علی شاہ کے روبرو بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج کے 12 کیسز کی سماعت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

فیلڈ مارشل کو ٹرمپ کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں ،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کو امریکی صدر کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں، ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے، خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو ، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،حلیم عادل شیخ کی مقدمات کا فیصلہ نہ سنائے جانے کے خلاف درخواست پر تفتیشی افسران سے جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس پر حملے کے مقدمات کا فیصلہ نہ سنانے کے خلاف درخواست پر تفتیشی افسران سے 3جولائی تک جواب طلب مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 24 نومبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالتی حکم پر شامل تفتیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے حکم کے بعد عمر ایوب نے اپنے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر عمران خان کے کیسز سنے جائیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی زنجیریں توڑ کر بانی پی ٹی آئی کے کیسز سنے جائیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ 26 ویں مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مل گئی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کی 9مئی کے 2مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کے لئے وقت دے دیا۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قوم کو متحد رکھنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا اور سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح نے پاکستانی قوم کو متحد کر دیا ہے، اور اس اتحاد کو برقرار رکھنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل مزید پڑھیں