شیخ محمد

متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے میں قیام امن پر زور

دبئی(نمائندہ خصوصی )متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ابوظبی کے قصر الشاطی میں ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا خیرمقدم کیا۔ امارات کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں امارات اور ترکیہ مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی عرب ، ولی عہد کا ہاسنگ پروجیکٹس کے لیے ایک ارب ریال کا عطیہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ذاتی حیثیت میں مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے ہاسنگ منصوبوں کی مد میں ایک ارب ریال کا عطیہ دینے کا اعلان ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ولی عہد مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے،امریکا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیاوِٹ نے گزشتہ روز رپورٹرز کو صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف

علامہ اقبال شاعر ہی نہیں اہل بصیرت رہنما بھی تھے’وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال صرف شاعر ہی نہیں بلکہ ایک اہلِ بصیرت رہنما بھی تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

جمہوریہ قازقستان

سعودی عرب اور قازقستان میں انسداد بدعنوانی کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی عرب اور جمہوریہ قازقستان کے مابین بد عنوانی کی روک تھام اور اس حوالے سے باہمی تعاون میں اضافے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مملکت کی جانب سے مزید پڑھیں

عرب پارلیمنٹ

سعودی شوری کونسل کے سپیکر کی قاہرہ میں سعودی وفد کی قیادت

قاہرہ( )شوری کونسل کے سپیکر شیخ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آلِ الشیخ نے عرب پارلیمنٹ اور عرب کونسلز اور پارلیمنٹ کے صدور کی ساتویں کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی قیادت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

پانی کے ذخائر بڑھانے کے لیے مشترکہ منصوبوں کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض (نمائندہ خصوصی)محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 60 سے زائد ملکوں میں 200 سے زائد پانی ذخیرہ کرنے کے لیے ڈیم بنانے پر چھ ارب ڈالر سے بھی زیادہ سرمائے کی صورت میں مدد کر رہا مزید پڑھیں

چین اور جنوبی افریقہ

چائنا میڈیا گروپ اور جنوبی افریقی فٹ بال ایسوسی ایشن میں تعاون و تبادلوں پر اتفاق

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ کی 15ویں برکس رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت اور ان کے جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو مزید پڑھیں

دستخط کی تردید

صدرِ مملکت کا بلوں پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدرِ مملکت عارف علوی کے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی مزید پڑھیں