منکی پاکس

لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ،مجموعی تعداد54 تک پہنچ گئی

لاہور( نمائندہ خصو صی)لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہو گئے، 22 سال کی دو خواتین میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں مجموعی کیسز کی تعداد 54تک پہنچ گئی ہے۔ دونوں مریضوں مزید پڑھیں

منکی پاکس

منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔وزارت صحت کے مطابق 18 سالہ شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے،لاہور میں کنفرم مریضوں کی تعدداد 33 ہو گئی۔ انتظامیہ مزید پڑھیں

منکی پاکس

لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منکی پاکس کا مریض میو ہسپتال میں زیرعلاج ہے، رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونے والے مزید پڑھیں

منکی پاکس

فیصل آباد میں دو خواتین میں منکی وائرس کی تصدیق

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)خطرناک وائرس منکی پاکس فیصل آباد بھی پہنچ گیا،الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج دو مریض خواتین میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ظفر علی چودھری کاکہناتھا کہ 3 دن سے دونوں مزید پڑھیں

منکی پاکس

لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریض سامنے آگئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری، شہرمیں منکی پاکس کے مزید 2 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔ 23سالہ عنیب اور2سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، منکی مزید پڑھیں

منکی پاکس

لاہور میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق،5کیس سامنے آ گئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہو گئی، رواں ماہ کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 5مریض سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں علاج کے لئے آنے پر منکی پاکس مزید پڑھیں

منکی پاکس

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا متاثرہ شخص جناح مزید پڑھیں