بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی گھر میں کچھ بارودی مواد تھا جہاں دھماکا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب میں مہنگائی 37فیصد سے 17فیصد تک آگئی ،جلد مزید کم ہوگی’ عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں مہنگائی 37فیصد سے 17فیصد تک آگئی جلد مزید کم ہوگی،دو ماہ میں پنجاب میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا ایک ہزار روپے مزید پڑھیں

صدر مملکت ، وزیراعظم

عالمی یوم مزدور، صدر مملکت ، وزیراعظم کا مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش طبقے مزید پڑھیں

بجلی اور گیس

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

عید سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی،ہفتہ وار مہنگائی 29.45فیصد ریکارڈ

لاہور ( گلف آن لائن) عید الفطر سے قبل قلیل مدتی مہنگائی 4اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.96 فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،وفاقی وزیراطلاعات

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپیہ مستحکم ہوا ،عمران خان کے دور کی وجہ سے معاشی مشکلات آئیں، (ن)لیگ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

2025کے آخر تک مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئیں گے، رانا تنویر حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداواررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بجلی گیس اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں نا قابل برداشت ہیں ،یقین کریں حکومت کو عوام کو درپیش مسائل مزید پڑھیں

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق انکار مزید پڑھیں