وزیر خزانہ شوکت ترین

اگلے چند ماہ میں مہنگائی پر قابو پا لیں گے،شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیلئے مہنگائی بڑا چیلنج ہے جسے اگلے چند ماہ تک قابو کر لیا جائیگا، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اگلے چند دنوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

موجودہ دور میں کرپشن کے بے پناہ سکینڈلز سامنے آئے ہیں ‘ صدر مسلم لیگ (ن)

لاہور( گلف آں لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سے ہے، مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن عدم اعتماد اور لانگ مارچ کے اعلانات کے باوجود اپنی ناکامی کے خوف کا شکار ہے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی عدم اعتماد اور لانگ مارچ کے اعلانات کے باوجود اپنی ناکامی کے خوف مزید پڑھیں

' مریم اورنگزیب

مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، عمران صاحب کی بے حسی، عوام دشمنی، نالائقی اور کرپشن ہے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے کی وجہ عمران صاحب کی بے حسی، عوام دشمنی، نالائقی اور کرپشن ہے ، عمران مافیا کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعظم آفس میں ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ کو مہنگائی کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور(گلف آن لائن)نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد مزید پڑھیں

مہنگائی

دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی

کراچی(گلف آن لائن)دعوئوں اور وعدوں کے باجود حکومت 2021 کے دوران بھی مہنگائی پر قابو نہ پا سکی، آٹا ،گھی ،چینی اور دالیں کئی گنا مہنگی ہوئیں جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سال کے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

غریب عوام کو ”ریلیف پیکج”دینے کے دعویدار آئے دن ان پر مہنگائی کا بم گرائے جارہے ہیں ، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ غریب عوام کو ”ریلیف پیکج”دینے کے دعویدار آئے دن ان پر مہنگائی کا بم گرائے جارہے ہیں ۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کےلئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا، شہبازشریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ حکومت آئی ایم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف نہیں جائوں گا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ماہانہ معاشی آئوٹ لْک رپورٹ پر کہا ہے کہ وہی شخص اپنے قلم سے آئی ایم ایف کے منی بجٹ پر دستخط کررہا ہے جو کہتا مزید پڑھیں