قمر زمان کائرہ

آڈیو ویڈیو پیپلزپارٹی کاوتیرہ نہیں ،جن کا یہ کام ہے انہی کو مبارک ہو ‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ آڈیو ویڈیو پیپلزپارٹی کاوتیرہ نہیں ،جن کا یہ کام ہے انہی کو مبارک ہو،جیالوں نے لاہور گرما دیا ،مہنگائی اور روزگار کے حالات کی وجہ سے مزید پڑھیں

علی محمد خان

حکومت نے سود کی مد میں ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے قرض لیا’ علی محمد خان

لاہور(گلف آن لائن)وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے صرف ہم ذمہ دار نہیں ہیں، موجودہ حکومت نے سود کی مد میں ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے اضافی قرض لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر چیزوں کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں مگر چیزوں کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے،مہنگائی زیادہ ہوتی تو چیزوں کااستعمال کم ہوتاہے مگربڑھ رہاہے کچھ کلاسزہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا مہنگائی نہیں ہے، پوری دنیا میں مہنگائی ہے مگر اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی۔ سینیٹر فیصل مزید پڑھیں

شہباز شریف

یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ، شہباز شریف

اسلا م آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ،موجودہ حکومت مزید پڑھیں

لنڈے بازاروں

لنڈے بازاروں میں بھی مہنگائی نے پنجے گاڑ لیے ،شہریوں کیلئے گرم کپڑوں کی سستے داموں خریداری بھی پہنچ سے دورہوگئی

کراچی(گلف آن لائن)لنڈے بازاروں میں بھی مہنگائی نے اپنے پنجے گاڑ لیے ،شہریوں کیلئے گرم کپڑوں کی سستے داموں خریداری بھی پہنچ سے دور ہونے لگی،شہری اور د کاندار دونوں مہنگائی کا رونا لگے ،سفید پوش افراد کا سفید پوشی مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

شرح سود میں اضافہ مستحکم گروتھ کے ہدف کیلئے کیا گیا،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے،بڑھتی ہوئی قیمتوں کے استحکام کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مستحکم گروتھ ہمارا ہدف مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پالیسی ریٹ میں اضافے سے حکومت کوسود کی ادائیگیوں پر 400ارب اضافی ادا کرنا ہونگے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے بجائے فائدہ ہونے کے نقصان ہوگا،پالیسی ریٹ میں اضافہ مزید پڑھیں

حسن مرتضی

مہنگائی اور شرح سود میں اضافہ معاشرتی انتشار کو بڑھائے گا’حسن مرتضی

لاہور(گلف آن لائن) پیپلزپارٹی کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور شرح سود میں اضافہ معاشرتی انتشار کو بڑھائے گا،قرضوں،خیرات اور ادھار پر چلنے والی حکومتیں عوام کو کبھی ریلیف نہیں دے سکتیں۔ مزید پڑھیں