لیاقت بلوچ

عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عوام سے نیا میڈیٹ لیں ‘لیاقت بلوچ

سرگودھا(گلف آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عوام سے نیا میڈیٹ لیں کیونکہ عدم اعتماد کا یہ مطلب نہیں کہ کرپٹ مافیا اقتدار میں آجائے۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں