شہباز شریف

قائداعظم محمدعلی جناح کا یومِ پیدائش آپ کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہونے کیلئے تجدید عہد کا موقع فراہم کرتا ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد کا یومِ پیدائش آپ کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہونے کیلئے تجدید عہد کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھولے گا،وزیر اعظم

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سہیل آفریدی کی جدوجہد الگ طرح کی ہو گی تو ہماری تیاری بھی الگ ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی جدوجہد الگ طرح کی ہو گی تو پھر ہماری تیاری بھی الگ طرح کی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیض حمیدآرمی چیف بننا چاہتے تھے،انہوں نے کچھ معاملات میں دخل اندازی کی ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ فیض حمیدآرمی چیف بننا چاہتے تھے،انہوں نے کچھ معاملات میں دخل اندازی کی،فواد چوہدری،محمود مولوی،عمران اسماعیل نے ہم سے سپیکرآفس میں ملاقات کی، مزید پڑھیں

رانا مشہود خان

فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا،رانا مشہود خان

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ فیض حمید اور نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کی ترقی کاراستہ روکا، فیض حمید کو سزا ملنا ابھی تو یہ شروعات ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بلغارین

حکومت مخالف احتجاج، بلغاریہ کے وزیرِ اعظم مستعفی

صوفیہ (نمائندہ خصوصی)بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے حکومت مخالف احتجاج کے بعد وزیرِ اعظم مستعفی ہو گئے۔ بلغاریہ کے وزیراعظم روزن زیلیازکوو نے استعفی دے دیا۔ بلغارین وزیرِ اعظم روزن زیلیازکوو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہو گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر اشک آباد ترکمانستان روانہ ہو گئے۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا مراکش میں دو رہائشی عمارتوں کے انہدام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مراکش میں دو رہائشی عمارتوں کے انہدام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو “ایکس “پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

شہباز شریف

سارک چارٹر ڈے کی سالگرہ، وزیر اعظم کی رکن ممالک کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام رکن ممالک کو مبارکباد دی ہے۔ سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

جاپانی شہریوں کا سانائے تاکائیچی سے اپنے غلط ریمارکس واپس لینے کا مطالبہ

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)سینکڑوں جاپانی شہریوں نے وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سانائے تاکائیچی اپنے غلط ریمارکس کو فوری طور پر واپس لیں۔ جمعہ کے مزید پڑھیں