محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اورکزئی میں 19 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 19 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی جرات و بہادری کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے مادرِ مزید پڑھیں

محسن نقوی

دشمن کی ایما پر آزاد کشمیر کاامن خراب کیا جارہا،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز پمز کا دورہ کیا،وزیر داخلہ نے پمز میں آزاد کشمیر لاک ڈائون اور پرتشدد مظاہروں میں زخمی ہونے والے اسلام آباد اور آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر و سفارتی حکام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی حکومتی حکام اور عوام کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کا کراچی میں عمارت گرنے سے انسانی جانوں کےضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں عمارت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں وزیر داخلہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات فروش عناصر کو نشان عبرت بنانے کا قومی عزم رکھتے ہیں، منشیات فروش انسانیت اور نوجوان نسل کے بدترین دشمن ہیں۔ محسن نقوی نے منشیات کے استعمال اور سمگلنگ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کا دورہ:ہیلپ لائن سنٹر کا افتتاح کیا .عملے سے ملاقات۔ جدت پسندی کو سراہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایجنسی کے ہیلپ لائن سنٹر کا افتتاح کیا اور عملے سے ملاقات کی۔ انہوں نے جدت مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سیز فائر کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاتا ہے، امریکی صدر نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بھارتی ڈرون مزید پڑھیں