ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کو ٹی20 میں چھکوں کی سنچری کیلئے مزید دو چھکے درکار

دبئی(گلف آن لائن)بھارت کے تجربہ کار کھلاڑی ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید دو چھکے درکار ہیں،ویرات کوہلی یہ کارنامہ سرانجام دے کر چھکوں کی عالمی فہرست میں دسویں نمبر پر آسکتے مزید پڑھیں

شاداب خان

چاہتا ہوں کوہلی بڑی اننگز کھیلیں مگر پاکستان کیخلاف نہیں، شاداب

دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ”میں چاہتا ہوں ویرات کوہلی سنچری اسکور کریں لیکن پاکستان کے خلاف نہیں”۔ایشیا کپ 2022 سے قبل دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی

نئی دہلی (گلف آن لائن)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، آؤٹ آف فارم اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ایشیا کپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

چند بھارتی صحافیوں نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، شعیب اختر کا انکشاف

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں چند بھارتی صحافیوں نے ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے پہلے ہی آگاہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

مجھے تنازع کھڑا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، ویرات کوہلی

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنے اور ساتھی کھلاڑیوں کے آن فیلڈ رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تنازع کھڑا کرنے میں کوئی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

نئی دہلی(گلف آن لائن)ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، تاہم اسکواڈ میں ہونے کے باوجود ویرات کوہلی کو کپتانی نہ سونپی گئی۔بھارتی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’83’ کے فین ہوگئے

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’83’ کے فین ہوگئے۔ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ کی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

پنجابی بولتے ہوں ، پنجابی میوزک سنتاہوں، اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی نے انٹر نیٹ پر سوالات کے جواب دیے دیئے

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے بارے میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ پنجابی بولتے ہیں ، پنجابی میوزک سنتے ہیں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی سے بھارتی ون ڈے ٹیم کی قیادت واپس لے لی گئی، نیا کپتان مقرر

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے روہت شرما کو ویرات کوہلی کی جگہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔بی سی سی آئی کے مطابق روہت شرما محدود اوورز مزید پڑھیں