نواز شریف

پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ،ہمارے فوجی بڑی دلیری کیساتھ لڑ رہے ہیں،نواز شریف

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، ہمارے فوجی بڑی دلیری کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

میجر وجاہت وحید شہید

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

راولپنڈی/قلات/ گوادر(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات اور گوادر میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی ناکام، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد و افغان طالبان ہلاک، نائب صوبیدار شہید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر اعلیٰ ترین چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان سے خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کو موثر جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا، مزید پڑھیں

پاکستان

فیلڈ مارشل سے لبنانی وزیرِ داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران جنرل ہیڈ کوارٹرز میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

جنوبی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز، وفاقی وزیر علیم خان کا سکیورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے اپنے مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،طارق فضل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، قوم کے وقار، سلامتی اور بقا کی علامت ہے،ہماری پرسکون نیند اور آزادی سرحدوں پر تعینات جوانوں کی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، محمد حنیف عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے آپریشن شعبان میں حصہ لینے والے پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، جماعت الاحرار کے 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان شہری زخمی حالت میں گرفتار، 3اہلکار شہید

کراچی/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر واقع پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرارسے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کا حملہ مزید پڑھیں