شیخ رشید احمد

جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘ شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے جب سے پیدا ہوا ہوں یہی سن رہا ہوں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘اگلے ماہ کی 30 تاریخ تک سب مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کانگو میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ،واقعہ کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثے پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ واقعہ کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان غیر یقینی صورتحال سے امن کی جانب گامزن ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (گلف آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کو 5 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور ملک غیر یقینی صورتحال سے امن کی جانب گامزن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجگوراورنوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں‘عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے میر علی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

پشاور /راولپنڈی (گلف آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کور کمانڈر پشاور کے حوالے کی۔آئی مزید پڑھیں

احتساب آرڈیننس

سب ایک پیج پر، اہم عہدوں پر تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے، سب ایک پیج پر ہیں،منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے

بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچادی ،20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کوئٹہ(گلف آن لائن)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،کئی مزید پڑھیں

لانس نائیک

یو این مشن دار فور، پاک فوج کے لانس نائیک شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (گلف آن لائن)شمالی افریقی ملک سوڈان کے علاقے دار فور میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے لیے خدمات انجام دینے والے پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ پاک مزید پڑھیں